: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) آج منعقد ہ 16ویں لوک سبھا میں راہول گاندھی
کو کانگریس کے نائب صدر تھے لوک سبھا کے سب سے آخری لائن میں موجود تھے۔
جبکہ
پہلے صف میں سونیا گاندھی ‘ ملکھارجنا کھرگے‘ دیرپا موئلی ‘ اور دیگر
قائدین موجود تھے۔ راہول گاندھی کے ساتھ ایم پیز اسرار الحق قاسمی‘ اور ششی
تھرور موجود تھے۔